watermark logo

12 Views· 26 July 2022

50 years of Bangladesh: BBC's Exclusive Documentary from 1971 - BBC URDU

Advertisement

Advertise With Vidude


kennithkates48
Subscribers

بی بی سی کے نمائندے ایلن ہارٹ ڈھاکہ میں جنگ کے آغاز سے موجود تھے اور انھوں نے بی بی سی کے فلیگ شپ پروگرام پینوراما کے لیے 'دا برتھ آف بنگلہ دیش' کے نام سے تقریباً 40 منٹ طویل فلم بنائی جس میں جنگ کی صورتحال کی لمحہ بہ لمحہ رپورٹنگ کے علاوہ مشرقی پاکستان کے فوجی کمانڈرلیفٹینٹ جنرل امیر عبداللہ خان نیازی سمیت اہم فوجی افسران سے گفتگو بھی کی گئی۔ 🇧🇩📽️🎞️
یہ پروگرام 22 دسمبر 1971 کو بی بی سی پر نشر گیا تھا۔
تین دسمبر کو مشرقی پاکستان میں بھارتی فوج کی پیش قدمی سے لے کر 16 دسمبر کو پاکستانی فوج کے ہتھیار ڈالنے تک ڈھاکہ میں موجود بی بی سی کے نمائندے نے کیا دیکھا؟ دیکھیے اس ڈاکیومنٹری میں۔۔۔


CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
http://bbc.in/1GsJCMR

Show more


Up next

Advertisement

Advertise With Vidude


0 Comments