watermark logo

16 Views· 26 September 2022

Kitchen With Amna: 'I earn more money sitting at home than people who go out' - BBC URDU

Advertisement

Advertise With Vidude


GabrielaNo
Subscribers

جس بھی شخص کو کھانا پکانے کا شوق ہو، موجیں تو ان کے قریبی عزیز و اقارب کی ہوتی ہیں، لیکن لاہور کی آمنہ ریاض نے جب اپنی صلاحیتوں کا مظاہرہ یوٹیوب پر اپنے چینل ’کچن ود آمنہ‘ کے ذریعے کرنا شروع کیا تو انھیں نہیں معلوم تھا کہ ان کی اس کاوش کو کتنی پذیرائی ملے گی۔

حال ہی میں انھیں یوٹیوب کی طرف سے "گولڈ پلے بٹن" کے اعزاز سے نوازا گیا۔ یہ بٹن ہے کیا اور آمنہ نے اسے کیسے حاصل کیا، جانیے ہمارے نمائندے موسیٰ یاوری کی اس رپورٹ میں۔

#KitchenWithAmna #HomeCooking #Recipes #DesiFood #YouTubeChannel #Entrepreneur #WorkFromHome #EarnMoneyFromHome

CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu :
http://bbc.in/1GsJCMR

Show more


Up next

Advertisement

Advertise With Vidude


0 Comments